شوبز 2 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 668

انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:41 صبح

پاکستانی فلم ‘آئی جے: دی سیکرٹ پارچمنٹ’ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ معروف مصنف اشتیاق احمد کے مقبول کردار انسپکٹر جمشید کو پہلی بار بڑی سکرین پر پیش کیا جا رہا ہے۔ اشتیاق احمد کی جاسوسی کہانی پر مبنی اس فلم کو انگریزی زبان میں ریلیز کیا جائے گا، تاہم پاکستان میں اس کا اردو ڈب شدہ ورژن بھی پیش کیا جائے گا۔