پاکستان 15 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 225

انس کی کہانی سن کر فرحان سعید کو ’کئی مردوں نے اپنے دُکھ بتائے‘

انس کی کہانی سن کر فرحان سعید کو ’کئی مردوں نے اپنے دُکھ بتائے‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:21 شام

ڈرامے میں انس ایک ایسے نوجوان کا کردار ہے جو بچپن سے اپنے تایا اور تائی کے ناروا سلوک کا سامنا کرتا رہا ہے۔ بعض ناظرین نے سوشل میڈیا پر اس کردار کا موازنہ ’سنڈریلا‘ سے بھی کیا ہے۔