سائنس و ٹیکنالوجی 19 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 658

آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت انسانیت کو کیسے ختم کر سکتی ہے؟

آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت انسانیت کو کیسے ختم کر سکتی ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:22 شام

مصنوعی ذہانت کے اعلی تحقیق کار اب اِس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ اے آئی ٹیکنالوجی اتنی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ امکان ہے کہ اے آئی اگلے دس سال میں پوری انسانیت کو ختم کر دے۔