پاکستان 15 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 225

آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

اس سے قبل کہ حالات قابو سے باہر ہو جائیں، ریاستی ادارے اور سیاسی قوتیں خوداحتسابی کے عمل سے گزریں، سابق وفاقی وزیر