پاکستان 31 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 582

3.24 کروڑ پاکستانی ذہنی امراض میں مبتلا، 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، وزارت قومی صحت کا انکشاف

3.24 کروڑ پاکستانی ذہنی امراض میں مبتلا، 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، وزارت قومی صحت کا انکشاف

گزشتہ پانچ برس میں ذہنی مریضوں میں 24 لاکھ کا اضافہ ہوا، اسلام آباد میں ذہنی مریض 3 لاکھ سے تجاوز، ماہر نفسیات کی کمی