Ansar Sahaba

اس مبارک طبقے میں شامل تمام مقدس شخصیات کی جامع اور مستند سوانح حیات

262 شخصیات
📜 مقام و فضیلتِ قرآنی و نبوی ﷺ
«آيَةُ الإِيمَانِ حُبُّ الأَنْصَارِ، وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الأَنْصَارِ»
ایمان کی نشانی انصار سے محبت رکھنا ہے، اور نفاق کی علامت انصار سے بغض و عداوت رکھنا ہے۔
📜 حوالہ: صحیح بخاری: 17، صحیح مسلم: 74

 خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ

Sahaba (صحابی)
خاندانحضرت علیؓ  کا خاندان بنی ہاشم ہے ۔ قریش مکہ میں اس خاندان کا مقام و مرتبہ نہایت ممتاز تھا۔ حرم کعبہ…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

 خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

Sahaba (صحابی)
شجرہ نسبعبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد تیم بن مرہ بن کعب بن لوی القرشی پیدائشآپؓ کی…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←