← Back to Hadiths
Hadith #138 — RIYAD US SALIHEEN
وعن يعيش بن طخفة الغفارى رضى الله عنه قال: قال أبى: بينما أنا مضطجع في المسجد على بطني إذا رجل يحركني برجله فقال:
"إن هذه ضجعة يبغضها الله" قال: فنظرت ، فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم. ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
یش بن طخفہ غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد نے کہا: میں مسجد میں پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا کہ کسی نے مجھے اپنے پاؤں سے ہلایا اور کہا: اس طرح لیٹنا اللہ کو ناپسند ہے۔ میں نے نظر اٹھا کر دیکھا تو رسول اللہ ﷺ تھے۔
Ya'ish bin Tikhfah Al-Ghifari (May Allah be pleased with him) reported: My father said: I was lying down on my belly in the mosque when someone shook me with his foot and said, "Lying down this way is disapproved by Allah." I looked up and saw that it was Messenger of Allah (ﷺ)..
🔗 Chain of Narrators (سلسلۂ روایت)
Sahabi (صحابی)
➔Tabi'i (تابعی)
➔Narrator (راوی)
➔Riyad us saliheen
📝 Hadith Commentary & Tafseer (توضیح و تشریح)
کتاب آداب النوم (سونے اور بیٹھنے کے آداب)
