📍 BISE Lahore
📚 10th Class (Matric)
🌟 تعلیمی سال 2026
10th کلاس فزکس پیرنگ اسکیم 2026 پنجاب بورڈز
10th Class Physics Pairing Scheme 2026
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز (لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، ڈی جی خان) کے طلبہ کے لیے 10ویں جماعت فزکس کی باضابطہ اور مصدقہ پیرنگ اسکیم 2026 جاری کر دی گئی ہے۔
مارکس کی مکمل تقسیم (Marks Distribution Scheme):
- حصہ اول (معروضی / MCQs): کل 12 نمبرز (چیپٹر 10، 11، 12، 13، 14، 15، 16، 17، 18 سے 1 تا 2 ایم سی کیوز)۔
- حصہ دوم (مختصر سوالات / Short Questions): کل 30 نمبرز (سوال 2، سوال 3 اور سوال 4 میں سے 5، 5 سوالات حل کرنے ہوں گے)۔
- حصہ سوم (تفصیلی سوالات و نکلز / Long Questions & Numericals): کل 18 نمبرز (3 سوالات میں سے کوئی سے 2 سوالات حل کریں، ہر سوال کے دو اجزاء A اور B ہوں گے)۔
طلبہ اس پیرنگ اسکیم کے مطابق تیاری کر کے کم وقت میں 100% بہترین نمبرز حاصل کر سکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن سے آفیشل پی ڈی ایف حاصل کریں۔
