📍 BISE Lahore 📚 10th Class (Matric) 🌟 تعلیمی سال 2026

10th کلاس بائیولوجی پیرنگ اسکیم 2026

10th Class Biology Pairing Scheme 2026

مضمون Biology (بائیولوجی)
کل نمبر 60 Marks
کلاس 10th Class (Matric)
تعلیمی سال 2026

10ویں جماعت بائیولوجی کا نیا امتحانی پیٹرن 2026 تمام پنجاب بورڈز کے لیے جاری کر دیا گیا ہے۔

چیپٹر وائز تقسیم:

چیپٹر 10 (Gaseous Exchange)، چیپٹر 11 (Homeostasis)، چیپٹر 12 (Coordination & Control)، چیپٹر 13 (Support & Movement)، چیپٹر 14 (Reproduction)، چیپٹر 15 (Inheritance)، چیپٹر 16 (Man & His Environment)، چیپٹر 17 (Biotechnology)، چیپٹر 18 (Pharmacology)۔