📍 BISE Lahore 📚 10th Class (Matric) 🌟 تعلیمی سال 2026

پنجاب تمام بورڈز 10th کلاس سالانہ ڈیٹ شیٹ 2026

Punjab Boards 10th Class Date Sheet 2026

امتحانات کا آغاز 04 March 2026
امتحانی سیشن 1st Annual 2026
بورڈ BISE Lahore
کلاس 10th Class (Matric)

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کی حتمی اور مشترکہ ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام پیپرز دو شفٹوں (صبح اور شام) میں منعقد ہوں گے۔

اہم امتحانی تواریخ:

  • پہلا پرچہ: انگلش لازمی — 04 مارچ 2026
  • کیمسٹری / جنرل سائنس: 09 مارچ 2026
  • بائیولوجی / کمپیوٹر سائنس: 14 مارچ 2026
  • فزکس: 18 مارچ 2026
  • ریاضی (سائنس و آرٹس): 23 مارچ 2026
  • اردو لازمی: 27 مارچ 2026
  • مطالعہ پاکستان: 31 مارچ 2026