شاعرِ مشرق، حکیم الامت، مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال (1877ء - 1938ء) برصغیر کے عظیم ترین مفکر، فلسفی اور نابغہِ عصر شاعر ہیں۔ آپ نے اپنے کلام اور فلسفہِ خودی کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو بیداری، خود اعتمادی اور حریت کا پیغام دیا اور پاکستان کا تاریخی تصور پیش کیا۔
Sir Allama Muhammad Iqbal (1877–1938) was a philosopher, poet, barrister, and scholar in British India who is widely regarded as having inspired the Pakistan Movement. He is revered as "Mufakkir-e-Pakistan" and "Shair-e-Mashriq".
