مفلسی
Muflisi Sab Bahaar Khoti Hai Sher Wali
مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے
Muflisi Sab Bahaar Khoti Hai
Mard Ka Ehtibaar Khoti Hai
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
ولی دکنی
ولی محمد ولی المعروف ولیؔ دکنی (1667ء – 1707ء، اورنگ آباد / دکن) اردو شاعری کی تاریخ کے سب سے اہم ترین ستون اور 'باباۓ ریختہ' کہلاتے ہیں۔ آپ وہ پہلے عظیم شاعر ہیں جن...
