دنیا 14 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 457

ترکی اور قطر کے درمیان ’دفاع میں تعاون‘ سمیت پانچ معاہدوں پر دستخط

ترکی اور قطر کے درمیان ’دفاع میں تعاون‘ سمیت پانچ معاہدوں پر دستخط

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:24 صبح

قطر اور ترکی نے ’دفاع میں تعاون‘ سمیت پانچ معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق باہمی دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ دفاع کو مضبوط بنانا، علاقائی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا اور کسی ایک یا دونوں ممالک کے خلاف کسی بھی بیرونی مسلح حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل کو یقینی بنانا ہے۔