دنیا 13 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 678

گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

مقامی رضاکاروں نے دریا سے 10 لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا، جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ریسکیو ذرائع