جرائم 12 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 753

لاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران شیر کا حملہ، نوجوان ہلاک

لاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران شیر کا حملہ، نوجوان ہلاک

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:28 شام

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک بریڈنگ فارم پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے شیر کے حملے میں 19 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے فارم مالک اور ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ہے۔