کاروبار 12 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 578

گاڑیاں بنانے والے اداروں سے 2.72 ارب ڈالر برآمدات متوقع ہیں، ہارون اختر خان

گاڑیاں بنانے والے اداروں سے 2.72 ارب ڈالر برآمدات متوقع ہیں، ہارون اختر خان

صرف گاڑیوں کی اسمبلنگ کو سہولت فراہم کرنا یا ٹیرف کے ذریعے تحفظ دینا نہیں بلکہ پائیدار صنعتی نظام قائم کرنا ہے