کھیل 11 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 429

راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز کا اختتام، سری لنکا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز کا اختتام، سری لنکا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 9:54 شام

سری لنکا کی جانب سے اسیتھا فرنانڈو اور دلشان مدوشنکا 3، 3 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے