شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ مساجد میں چھپایا گیا فتنۃ الخوارج کا بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

مساجد کو دھماکا خیز مواد رکھنے اور تشدد کے مراکز کے طور پر استعمال کرنا اسلام اور مقدس مقامات کی صریح بے حرمتی ہے، شہباز شریف