صحت 9 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 410

محمد الفائد کے بھائی نے مجھے نشہ آور ادویات دیں اور جنسی حملوں کا نشانہ بنایا، خاتون کا دعویٰ

محمد الفائد کے بھائی نے مجھے نشہ آور ادویات دیں اور جنسی حملوں کا نشانہ بنایا، خاتون کا دعویٰ

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:29 شام

سکاٹ لینڈ میں ہونے والی زیادتیوں کے بارے میں پہلی بار گفتگو کرتے ہوئے جل نے بتایا کہ انھیں فائد خاندان کے نجی طیارے کے ذریعے بالناگاؤن، جو ایسٹر راس میں ان کی جاگیر ہے، لے جایا گیا، جہاں ان پر بار بار حملے کیے گئے۔