
’عمارت پر میزائل کے ٹکڑے گرے اور شیشے بھی ٹوٹے‘: ریاض میں آرامکو ٹاور پر حملے کے دوران کیا ہوا؟
’عمارت پر میزائل کے ٹکڑے گرے اور شیشے بھی ٹوٹے‘: ریاض میں آرامکو ٹاور پر حملے کے دوران کیا ہوا؟
سعودی وزارتِ توانائی نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’عمارت پر میزائلوں کے ٹکڑے گرنے سے اسے معمولی نقصان پہنچا، تاہم کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔‘
