پاکستان 6 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 792

راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح آٹھویں مرتبہ مؤخر

راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح آٹھویں مرتبہ مؤخر

پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی نے افتتاح کو ٹولنگ بوتھ سسٹم اور وزن تولنے والے ویٹ اسٹیشنز کی تکمیل سے مشروط کر دیا