پاکستان 4 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 761

لیبیا میں نائیکی کے کپڑے پہننے کے خلاف فتویٰ کیوں دیا گیا؟

لیبیا میں نائیکی کے کپڑے پہننے کے خلاف فتویٰ کیوں دیا گیا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:09 شام

لیبیا کی اعلیٰ مذہبی اتھارٹی دار الافتا نے مسلمانوں کے لیے نائیکی کے لوگو والے کپڑوں کی خرید و فروخت اور انھیں پہننے کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔