شبِ ہجرت
Shab-e-Hijrat ka Dard Wahi Jaanta Hai Sher Danish
شبِ ہجرت کا درد وہی جانتا ہے دانشؔ
جس نے رزق کی خاطر اپنا وطن چھوڑا ہو سدا
Shab-e-Hijrat Ka Dard Wahi Jaanta Hai Danish
Jis Ne Rizq Ki Khaatir Apna Watan Chhoda Ho Sada
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
ن م دانش
نثار محمد المعروف ن م دانشؔ (پیدائش: 1958ء، لیاری، کراچی) معاصر اردو شاعری کے سب سے منفرد، بے باک اور توانا انقلابی شاعر مانے جاتے ہیں۔ آپ کا تعلق کراچی کے تاریخی علاقے لیاری میں...
