ح

حضرت امام شرف الدین بوصیریؒ

Imam Sharaf-ud-Din Busiri

کلاسیکی دور
حضرت امام شرف الدین محمد بن سعید البوصیری الصنہاجیؒ (608ھ - 696ھ / 1213ء - 1294ء) اسلامی تاریخ کے عظیم ترین صوفی شاعر اور شہرہ آفاق قصیدہ بردہ شریف کے خالق ہیں۔