م

محمد عشرت گودھروی

Muhammad Ishrat Godhrawi

عہدِ حاضر
محمد عشرت گودھروی پاکستان کے معروف اور خوش الحان نعت گو شاعر ہیں۔ ان کی نعتیں سادگی اور سوز و اخلاص کی خوشبو سے معمور ہیں۔