اے ہلالِ عید تو ہی بتا کہاں ہے وہ
Aye Hilal E Eid Tu hi Bata Kahan Hai Wo
اے ہلالِ عید تو ہی بتا کہاں ہے وہ
جس کے مکھڑے کے آگے تیرا نور ماند ہے
Aye hilal e eid tu hi bata kahan hai wo
Jis ke mukhday ke aagay tera noor maand hai
شعر
تعارفِ شاعر
شکیل بدایونی
شکیل احمد بدایونی (3 اگست 1916ء – 20 اپریل 1970ء) برصغیر کے تاریخ ساز، بے مثل غزل گو اور سینما تاریخ کے سب سے رومان پرور و مقبول ترین نغمہ نگار تھے۔ آپ بدایوں (اتر...
