پاکستان 4 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 680

مذاکرات کی ناکامی کے بعد سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

مذاکرات کی ناکامی کے بعد سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:59 شام

حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف نے سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ لکی مروت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آج ہم خیبر پہنچیں گے اور ہر روز ایک نئے منصوبے کا اعلان کریں گے۔