
’میں کوئی آہنی خاتون نہیں‘: مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم فاطمہ الزہرا المنصوری کون ہیں؟
’میں کوئی آہنی خاتون نہیں‘: مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم فاطمہ الزہرا المنصوری کون ہیں؟
فاطمہ الزہراہ نے خود کو ’آہنی خاتون‘ قرار دیے جانے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے 2021 میں پام کے جریدے کو بتایا تھا کہ: ’میں نہ فولاد کی بنی ہوئی خاتون ہوں اور نہ ہی لوہے کی… میں ایک آزاد کارکن ہوں۔‘
