چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
Chaudhvin ka Chaand Ho ya Aftab Ho Sher Shakeel
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو
Chaudhvin Ka Chaand Ho Ya Aftab Ho
Jo Bhi Ho Tum Khuda Ki Qasam La-Jawab Ho
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
شکیل بدایونی
شکیل احمد بدایونی (3 اگست 1916ء – 20 اپریل 1970ء) برصغیر کے تاریخ ساز، بے مثل غزل گو اور سینما تاریخ کے سب سے رومان پرور و مقبول ترین نغمہ نگار تھے۔ آپ بدایوں (اتر...
