پاکستان 29 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 607

میٹا گلاسز: پاکستان میں ’خفیہ ریکارڈنگ‘ کے لیے استعمال ہونے والے چشموں پر پابندی کا مطالبہ

میٹا گلاسز: پاکستان میں ’خفیہ ریکارڈنگ‘ کے لیے استعمال ہونے والے چشموں پر پابندی کا مطالبہ

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:53 شام

درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ان عینکوں سے ہونے والی خفیہ ریکارڈنگ سے شہریوں کی ذاتی زندگی متاثر ہورہی ہے۔ لہذا عدالت کیمرے والی عینکوں کی فروخت پرپابندی عائد کرے۔