پاکستان 16 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 362

موت کے 40 سال بعد پہچان پانے والے شاعر جن کی غزلیں نصرت نے بھی گائیں

موت کے 40 سال بعد پہچان پانے والے شاعر جن کی غزلیں نصرت نے بھی گائیں

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:05 شام

ناول نگار جسبیر بھلر کہتے ہیں سکھبیر سنگھ سندھو اب دوبارہ زندہ ہو گیا ہے۔ پہلے مجھے بہت برا لگتا تھا جب معروف فنکار نصرت فتح علی خان، اکرم راہی، مراتَب علی اور نصیبو لال اس کی تخلیق گاتے تھے۔