
ایران کا نئی آبی گزرگاہ کا اعلان؛ چابہار سے خلیج عمان اور بحیرۂ عرب تک حدود ہوگی
ایران کا نئی آبی گزرگاہ کا اعلان؛ چابہار سے خلیج عمان اور بحیرۂ عرب تک حدود ہوگی
اس نئے راستے کے نقشے ایران اور عمان کے علاقائی پانیوں سے متعلق ہیں اور اس کے انتظام میں ایران کا کردار ہوگا
