پاکستان 6 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 844

کیا موٹاپا آپ کی عمر کم کر سکتا ہے؟

کیا موٹاپا آپ کی عمر کم کر سکتا ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:46 شام

اب بچے اپنے دوستوں سے براہِ راست ملنے کے بجائے آن لائن بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں۔ موٹاپے میں اضافے کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر کوئی بچہ پانچ سال کی عمر سے پہلے موٹاپے کا شکار ہو جائے تو بڑے ہونے کے بعد بھی اس کے موٹاپے کا شکار رہنے کے امکانات 70 سے 80 فیصد ہوتے ہیں۔