پاکستان 25 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 805

ڈیرہ اسماعیل خان میں بدری تالاب کی بحالی کا کام شروع

ڈیرہ اسماعیل خان میں بدری تالاب کی بحالی کا کام شروع

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:08 شام

منصوبے کے تحت تالاب سے گاد نکالنے، قدرتی پانی کے راستے بحال کرنے اور اس کی پشتوں کو مضبوط کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے