سرکہ، لیموں کا رس اور ڈش واش کا محلول کچن کی سب سے پرانی چکنائی کو بھی لمحوں میں پگھلا دیتا ہے۔
مائیکروویو میں ایک پیالی پانی اور لیموں ڈال کر 2 منٹ چلائیں، پھر کپڑے سے صاف کر لیں۔
تمام چیزیں بوتل میں ملا کر کاؤنٹر اور چولہے پر اسپرے کریں اور 2 منٹ بعد تولیے سے پونچھ لیں۔
سرکہ، لیموں کا رس اور ڈش واش کا محلول کچن کی سب سے پرانی چکنائی کو بھی لمحوں میں پگھلا دیتا ہے۔
زہریلی اسپرے کے بغیر کچن اور الماریوں کو کیڑے مکوڑوں سے پاک بنائیں۔
روزانہ کچن کے جھنجھٹ سے نجات اور وقت کی بچت کے بہترین فریزنگ ہیکس۔
فریج، استری اور اے سی کا صحیح استعمال کر کے ماہانہ ہزاروں روپے بچائیں۔