عمر بڑھنے کے ساتھ یا کیلشیم کی کمی سے گھٹنوں میں درد اور کڑکڑاہٹ پیدا ہو جاتی ہے۔ میتھی دانے میں سوزش کش عناصر وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
روزانہ صبح دھوپ میں 15 منٹ بیٹھنا وٹامن ڈی اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے۔
رات کو میتھی دانہ ایک گلاس پانی میں بھگو دیں۔
صبح نہار منہ وہ پانی پی لیں اور میتھی دانہ چبا کر کھا لیں۔
عمر بڑھنے کے ساتھ یا کیلشیم کی کمی سے گھٹنوں میں درد اور کڑکڑاہٹ پیدا ہو جاتی ہے۔ میتھی دانے میں سوزش کش عناصر وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

مہنگے سوٹ خراب ہونے سے بچائیں اور بغیر رنگ اڑے داغ 2 منٹ میں...

برسات کے موسم میں الماری کے کپڑوں سے بدبو ختم کر کے خوشبو دار...

ہیموگلوبن تیزی سے بڑھانے اور چہرے پر قدرتی لالی لانے کا بے مثال قدرتی...