چقندر کا رس ہونٹوں کو قدرتی گلابی رنگت دیتا ہے جبکہ گلیسرین اور بادام کا تیل ہونٹوں کی نمی بحال کر کے پھٹنے سے بچاتے ہیں۔
رات کو سونے سے پہلے ہونٹوں پر ہلکی سی ویسلین لگا کر سونا فائدہ مند ہے۔
تمام اشیاء کو ہلکی آنچ پر پگھلا کر مکس کریں اور چھوٹی ڈبیا میں جمنے کے لیے رکھ دیں۔
روزانہ دن میں 2 بار ہونٹوں پر لگائیں۔
چقندر کا رس ہونٹوں کو قدرتی گلابی رنگت دیتا ہے جبکہ گلیسرین اور بادام کا تیل ہونٹوں کی نمی بحال کر کے پھٹنے سے بچاتے ہیں۔
ناک اور ٹھوڑی کے بلیک ہیڈز صاف کر کے جلد کو انتہائی ملائم اور...

عمر کے اثرات کم کرنے اور جلد کو ٹائٹ و جوان رکھنے کے لیے...

گرمیوں میں دھوپ سے کالا ہونے والا چہرہ فوری ٹھنڈا اور چمکدار بنائیں۔