کافی میں موجود کیفین جلد میں دورانِ خون کو بڑھاتی ہے اور جلد کو قدرتی طور پر ایکسٹینڈ کرتی ہے۔ جب اسے ناریل کے تیل کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو یہ ایک بہترین ایکسفولی ایٹر بن جاتا ہے۔
ہفتے میں صرف ایک بار اسکرب کریں، روزانہ اسکرب کرنے سے مسام کھل سکتے ہیں۔
اجزاء مکس کر کے ناک اور بلیک ہیڈز والی جگہ پر 2 منٹ گول دائروں میں مساج کریں۔
نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
کافی میں موجود کیفین جلد میں دورانِ خون کو بڑھاتی ہے اور جلد کو قدرتی طور پر ایکسٹینڈ کرتی ہے۔ جب اسے ناریل کے تیل کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو یہ ایک بہترین ایکسفولی ایٹر بن جاتا ہے۔

عمر کے اثرات کم کرنے اور جلد کو ٹائٹ و جوان رکھنے کے لیے...
خشک، بے رونق اور سگریٹ یا چائے سے کالے ہونے والے ہونٹوں کے لیے...

گرمیوں میں دھوپ سے کالا ہونے والا چہرہ فوری ٹھنڈا اور چمکدار بنائیں۔