کورین خواتین کی شیشے جیسی چمکدار جلد کا سب سے بڑا راز "چاول کا پانی اور چاول کا آٹا” ہے۔ چاول میں فیرولک ایسڈ اور الانٹون ہوتا ہے جو جلد کے مسام کو ٹائٹ کرتا ہے اور سورج کی دھوپ سے ہونے والی سیاہی (Sun Tan) کو فوری مٹاتا ہے۔
چاول ابالنے کے بعد اس کا پانی (Rice Water) ضائع نہ کریں بلکہ بطور ٹونر اسپرے کریں۔
چاول کے آٹے میں دودھ اور شہد ملا کر ملائم پیسٹ بنائیں۔
چہرے پر 20 منٹ لگا رہنے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
کورین خواتین کی شیشے جیسی چمکدار جلد کا سب سے بڑا راز "چاول کا پانی اور چاول کا آٹا” ہے۔ چاول میں فیرولک ایسڈ اور الانٹون ہوتا ہے جو جلد کے مسام کو ٹائٹ کرتا ہے اور سورج کی دھوپ سے ہونے والی سیاہی (Sun Tan) کو فوری مٹاتا ہے۔
ناک اور ٹھوڑی کے بلیک ہیڈز صاف کر کے جلد کو انتہائی ملائم اور...

عمر کے اثرات کم کرنے اور جلد کو ٹائٹ و جوان رکھنے کے لیے...
خشک، بے رونق اور سگریٹ یا چائے سے کالے ہونے والے ہونٹوں کے لیے...