شاعری ہب / غزل / تنہا میں چل رہا تھا خوش ہو رہے تھے لوگ

تنہا میں چل رہا تھا خوش ہو رہے تھے لوگ

Tanha Main Chal Raha Tha Khush Ho Rahe The Log

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

تنہا میں چل رہا تھا خوش ہو رہے تھے لوگ

ان تک گئی جو آگ بجھانے لگے مجھے

آنکھوں میں جب تلک رہے کتنا غریب تھا

آنسو لٹا دیے تو خزانے لگے مجھے

Tanha main chal raha tha khush ho rahe the log

Un tak gayi jo aag bujhane lage mujhe

Aankhon mein jab talak rahe kitna ghareeb tha

Aansu luta diye to khazane lage mujhe

غزل Urdu
Comment
مظفر وارثی
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

مظفر وارثی

⏳ 1933ء – 2011ء
📍 میرٹھ، برطانوی ہندوستان / لاہور

محمد مظفر الدین صدیقی المعروف 'مظفر وارثی' (23 دسمبر 1933ء – 28 جنوری 2011ء، میرٹھ / لاہور) اردو زبان کے عظیم ترین نعت گو، حمد نگار اور لازوال نغمہ نگار تھے۔ انہوں نے دربارِ وارثیہ سے فیض پایا۔ مظفر وارثی کی مشہور ترین حمد 'کوئی...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔