ح

حضرت امام زین العابدینؒ

Hazrat Imam Zain-ul-Abideen (R.A)

کلاسیکی دور
حضرت علی بن حسین زین العابدینؓ نواسۂ رسول، چوتھے امام اور اہل بیت کے جلیل القدر بزرگ ہیں۔ آپ کی دعائیں اور مناجات 'صحیفہ سجادیہ' کے نام سے مشہور ہیں۔