ا

ابو جنید احمد بخش تو گیروی

Abu Junaid Ahmad Bakhsh Togeerwi

معاصر / جدید (Contemporary)
ابو جنید احمد بخش تو گیروی نامور نعت گو شاعر ہیں جن کے کلام میں قرآنی آیات اور محاسنِ مصطفیٰﷺ کے منظوم استعارے خوبصورتی سے پروئے گئے ہیں۔