صحت 29 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 561

یوٹیوب پر اے آئی ڈاکٹرز کے بڑھتے ہوئے گمراہ کن دعوے: بزرگ افراد ان کا آسان شکار کیوں بنتے ہیں؟

یوٹیوب پر اے آئی ڈاکٹرز کے بڑھتے ہوئے گمراہ کن دعوے: بزرگ افراد ان کا آسان شکار کیوں بنتے ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 5:32 شام

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جعلی ڈاکٹرز کی جانب سے دیے جانے والے مشورے کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں اور ’بزرگ افراد کے لیے جان لیوا نقصان کا سبب بن سکتے ہیں۔‘