دنیا 2 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 341

یوکرینی خواتین جنگی قیدیوں کے ریپ اور ہلاکت کی ویڈیوز کا جھانسا دینے والا ٹیلی گرام نیٹ ورک: ’میرا چہرہ ایک برہنہ جسم پر لگا دیا گیا‘

یوکرینی خواتین جنگی قیدیوں کے ریپ اور ہلاکت کی ویڈیوز کا جھانسا دینے والا ٹیلی گرام نیٹ ورک: ’میرا چہرہ ایک برہنہ جسم پر لگا دیا گیا‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:46 صبح

روسی ٹیلیگرام چینلز یوکرینی خواتین کی تصاویر اور ریپ کے جھوٹے دعووں کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں صارفین کو جنگ نواز پروپیگنڈا نیٹ ورکس کی جانب راغب کرتے ہیں۔