دنیا 26 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 549

وزارت اطلاعات کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی کہ پاکستانی فورسز افغانستان میں موجود نہیں؟

وزارت اطلاعات کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی کہ پاکستانی فورسز افغانستان میں موجود نہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:26 صبح

پاکستان وزارتِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے ترجمان کی جانب سے اس دعوے کے حق میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔