ویمنز ایشیا کپ: پاکستان شکست کا بدلہ لینے، سری لنکا دوبارہ فائنل کھیلنے کیلیے بےتاب
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان شکست کا بدلہ لینے، سری لنکا دوبارہ فائنل کھیلنے کیلیے بےتاب
تھائی لینڈ کیخلاف 119 اور بھارت کیخلاف صرف 55 رنز پر آؤٹ ہونے والی پاکستان ٹیم کو بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے
