وسیم اکرم نے بابر اعظم کے دوبارہ ٹیسٹ کپتان بننے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا
وسیم اکرم نے بابر اعظم کے دوبارہ ٹیسٹ کپتان بننے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا
وسیم اکرم نے کہا کہ اگر بابر اعظم کو ٹیم میں ہونے والی تبدیلیوں کا علم نہیں تو پھر وہ کپتان کی حیثیت سے کیا کر رہے ہیں
