دنیا 8 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 376

برطانیہ میں ’کارڈف قلعے‘ پر پاکستانی پرچم لہرانے پر تنازع کیوں کھڑا ہوا؟

برطانیہ میں ’کارڈف قلعے‘ پر پاکستانی پرچم لہرانے پر تنازع کیوں کھڑا ہوا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:54 صبح

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس نے اس سال اگست میں ملک کے یومِ آزادی کی مناسبت سے دو دن کے لیے پاکستان کا پرچم لہرایا تھا۔ لیکن اس بات پر تنازع کیوں پیدا ہوا؟