دنیا 11 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 515

ٹرمپ کا فی الحال ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان؛ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگیا

ٹرمپ کا فی الحال ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان؛ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگیا

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 1:15 صبح

برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت تقریباً ایک ڈالر 10 سینٹ یعنی 1.1 فیصد کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی