کاروبار 11 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 173

تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ

تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ

وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے حادثے کا نوٹس لے لیا ہے، ذرائع